سانحہ 8اگست کیخلاف کوئٹہ میں وکلا برادری کی احتجاجی ریلی ،بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دیا
منگل 27 ستمبر 2016 16:41
(جاری ہے)
وکلا نے عدالتی کاروائی کا بھی بائیکاٹ کیاتفصیلات کے مطابق پیر کو سا نحہ آٹھ اگست کے خلاف بلوچستان بھر کی وکلا تنظیموں نے بلوچستان ہائی کورٹ سے احتجاجی ریلی نکالی جو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنے میں تبدیل ہوگئی ، سنےئر وکیل رہنما علی احمد کرد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں انصاف فراہم کرنے والوں کو نشانہ بنایا جارہاہے سانحہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری تک وکلا اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔
واقعہ کی تحقیقات تاحال سامنے نہیں لائی گئیں ہیں جو حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ریلی کے شرکا ء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے سانحہ کوئٹہ کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی واضع رہے سانحہ اٹھ اگست کے خلاف کوئٹہ میں وکلا کی جانب سے ہر ہفتے منگل اور جمعرات کو عدالتوں کا بائیکاٹ احتجاجی ر یلیاں اور دھرنے دیئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.