سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔رضاربانی
بھارت کے پاس سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا کوئی قانونی جوازنہیں ہے، بھارت اگرسندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کرنا چاہتاہے تو پاکستان بھی سوچے۔چیئرمین سینیٹ کا سینیٹ میں اظہارخیال
ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 16:59
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا کوئی قانونی جوازنہیں ہے،معاہدے کی یکطرفہ معطلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے سینیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شیریں رحمان کے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر توجہ دلاؤنوٹس پر کہا کہ بھارت اگرسندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کرنا چاہتاہے تو پاکستان بھی سوچے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے پاس سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا کوئی قانونی جوازنہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو جارحیت کا جواب جارحیت میں ہی دینا چاہیے۔آج سینیٹ کے اجلاس میں سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزی پر شیریں رحمان نے توجہ دلاؤنوٹس پیش کیا۔جس کوچیئرمین سینیٹ نے معاملہ قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کو بھجوادیاہے۔مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.