بھارت کو منہ کی کھانی پڑی ، کانگریس کی ریلی میںپاکستان زندہ باد کے نعرے
سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 13:33
اترپردیش(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : پاک بھارت کشیدگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اور اسی کشیدگی میں اندھا ہو کر بھارت با رہا پاکستان کو دنیا بھر میں تہا کرنے کی دھمکیاں بھی دے چکا ہے۔ لیکن پاکستان دشمنی میں اندھا ہوا بھارت یہ نہیں جانتا کہ اس کے اپنے ہی ملک میں بھی پاکستان کے حامی لوگ موجود ہیں۔
(جاری ہے)
جس کا عملی ثبوت بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی کانگریس کی نکالی گئی ایک ریلی میں دیکھنے میں سامنے آیا جہاں ریلی کے شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر مراد آباد میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں کانگریس پارٹی کے حامیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکا نے پہلے تو اپنی ہپارٹی کی حمایت اور مودی کی مخالفت میں نعرے بازی کی کہ اچانک ہی ریلی کے شرکا کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعروں کی آواز بھی بلند ہونے لگی۔ جس بھارتی میڈیا کو خوب مرچیں لگیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.