یوریا 1200 روپے فی بوری دستیاب ہے، کاشتکاروں کے لئے ٹیوب ویلز پر بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ کمی کی گئی، وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا قومی اسمبلی میں جواب
بدھ 28 ستمبر 2016 14:56
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مسرت رفیق مہیسڑ کے سوال کے جواب میں وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے بتایا کہ ٹریڈ کارپوریشن پاکستان نے 2015-16ء کے دوران گوادر کے ذریعے 1387918 میٹرک ٹن کھاد درآمد کی جبکہ پورٹ قاسم کے ذریعے 466182 میٹرک ٹن کھاد برآمد کی گئی۔
حکومت نے گزشتہ دنوں ای سی سی میں یوریا کی قیمت مزید کم کی ہے۔ اب یہ 1200 روپے فی بوری دستیاب ہے۔ بجٹ میں یوریا میں 400 اور ڈی اے پی میں 300 روپے کی سیلز ٹیکس میں کمی کی گئی۔ کاشتکاروں کے لئے ٹیوب ویلز پر بجلی کی قیمت 3 روپے سے زائد فی یونٹ کمی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.