پاکستان کو اپنا گھر تصور کرتا ہوں ، اعلیٰ سطح کے دوروں سے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے
بحرین کے وزیراعظم پرنس خلیفہ بن سلیمان الخلیفہ کی وزیر تجارت خرم دستگیر خان اور بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک کے ساتھ ملاقات میں گفتگو
بدھ 28 ستمبر 2016 15:11
(جاری ہے)
سفیر جاوید ملک نے کہا کہ بحرین کے دورہ کے دوران وزیر تجارت کا پرتپاک خیر مقدم پاکستان اور بحرین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کا مظہر ہے جس میں معاشی تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی۔
وزیر تجارت نے بحرین کے وزیراعظم کو وزیراعظم محمد نوازشریف کی نیک تمناؤں کا پیغام بھی پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے بحرین کے وزیراعظم کو پاکستان کی معیشت کے مثبت اشاریوں اور گزشتہ تین برسوں میں بڑھتے ہوئے استحکام اور ترقی سے بھی آگاہ کیا۔ سفیر جاوید ملک نے انہیں پاکستان بحرین بزنس کانفرنس کے حوالے سے آگاہ کیا جس کی بحرین کے وزیراعظم نے بڑی تعریف کی۔ بحرین کے وزیر تجارت زیدالزیانی اور شاہی خاندان کے ارکان سمیت بحرین کے وزیراعظم کے آفس کے سینئر حکام بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.