جنگی جنون نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا،ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی شروع کردی
جمعرات 29 ستمبر 2016 12:19
(جاری ہے)
وادی لیپہ میں منڈا کنڈی کے مقام پر فائرنگ کی گئی جب کہ وادی نیلم میں برنالہ کے جھپ سیکٹر اور وٹالہ کے مقام پر بھی بھارتی افواج کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے باعث وادی نیلم میں بڑی تعداد میں سیاح محصور ہو کر رہ گئے ۔
پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیاجب کہ فائرنگ اور گولہ باری کے باعث آبادی شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بھارتی فورسز کی اس بزدلانہ حرکتوں کا پاک فوج نے دندان شکن جواب دیا جس پر بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں۔ کنٹرول لائن پر واقع آبادیوں بنڈالہ، سماہنی اور چوکی شہر میں والدین نے بچوں کو سکول جانے سے روک دیا ۔واضح رہے کہ بھارت نے اس سے قبل بھی متعدد بار لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوٴنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی املاک اور شہریوں کو نقصان پہنچا چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.