فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام درست فیصلہ نہیں ہوگا، قبائلی علاقوں میں ترقی کا عمل متاثر ، سینیٹ کی نشستیں ختم ہو جائیں گی
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
جمعہ 30 ستمبر 2016 14:56
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں مولانا جمال الدین نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ فاٹا اصلاحات قبائلی علاقوں کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری کی حیثیت رکھتی ہے۔
قیام پاکستان کے بعد پہلی مرتبہ فاٹا پر توجہ دی جا رہی ہے جس کے لئے حکومت کے شکر گذار ہیں۔ کمیٹی کی سفارشات فاٹا کے حوالے سے کارآمد ہیں تاہم اس بات سے ہم اتفاق نہیں کرتے کہ فاٹا کے عوام مکمل طور پر صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام چاہتے ہیں۔ انہوں نے تجویز دی کہ فاٹا کی موجودہ حیثیت برقرار رکھی جائے۔ کے پی کے میں انضمام سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے انضمام سے ہماری سینیٹ کی نشستیں ختم ہو جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.