بھارت نے پاکستان کے خلاف قدم بڑھایا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،عمران خان پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں سڑکوں پر مسائل حل نہیں ہوتے
فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 30 ستمبر 2016 17:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء ) فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف قدم بڑھایا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،عمران خان پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں سڑکوں پر مسائل حل نہیں ہوتے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے جو بڑھکیں جنگ کیلئے ماری جارہی تھیں وہ اچانک خاموش کیوں ہوگئی مودی کو علم ہے کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو اس میں کامیابی صرف پاکستان کی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف جنگ کیلئے قدم نہیں اٹھا سکتا وہ صرف بڑھکیں مار کر دھونس دھمکیاں دے رہے تھے جس کا شکار خود بھارت ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.