ٹینس اسٹار اعصام الحق کی فیشن کلب میں انٹری
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 12:43
(جاری ہے)
لاہور میں برائیڈل فیشن ویک جاری ہے جس میں معروف ڈیزائنر اپنی ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں، پروفیشنل ماڈلز تو حاضرین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں ایسے میں ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی شواسٹاپر کے روپ میں سامنے آئے۔اعصام الحق نے اپنی ڈیزائنر بہن شزا حسن کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی ،ان کے اسٹائل پر حاضرین خاصے خوش نظر آئے۔اعصام الحق سے پہلے اسٹار کرکٹر وسیم اکرم ، یونس خان شاہد آفریدی ، اوروہاب ریاض بھی ریمپ پر واک کر کے داد وصول کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.