بھارت کو پاکستان کی مسلح افواج کی طاقت کا اندازہ نہیں، ایسا جواب دینگے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،ترجمان پاک فوج
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 15:45
(جاری ہے)
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کو بھرپور منہ توڑ جواب دیا گیا۔
ہمیں یقین ہے کہ بھارت کی جانب بہت سی ہلاکتیں ہوئی ہیں،کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا بہت زیادہ نقصان ہوا۔پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا جانی نقصان بھی ہوا لیکن معلوم نہیں کہ بھارت اپنا نقصان کیوں چھپا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کا پہلے بھی دفاع کیا ہے اور اب بھی کریں گے ہر جگہ پر بھرپور جواب دیں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھول میں نہ رہے۔ پاکستان کی خاطر جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت جنگ چھیڑنا چاہتا ہے مگر اس کا کوئی فائدہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ایسا جواب دے گی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،جنگ مسلط گئی تو قوم اور فوج پہلے سے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو پاکستان کی مسلح افواج کی طاقت کا اندازہ نہیں۔بھارت کی طرف سے سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ مکمل طور پر جھوٹا ہے،صحافیوں کو ایل او سی کے دورے کامقصد بھارتی جھوٹ کو عیاں کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.