مقدمہ بازی کی رنجش پر نوجوان کو زودوکوب کرنے کے بعد زبردستی زہر پلا دیا، وزیر علی ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا
اتوار 2 اکتوبر 2016 17:31
کسووال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) مقدمہ بازی کی رنجش پر نوجوان کو زودوکوب کرنے کے بعد زبردستی زہر پلا دیا، وزیر علی ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دن ایک بجے کے قریب نواحی گاؤں 1چودہ ایل کا رہائشی نوجوان وزیر علی ولد محمد انور جو کہ 2چودہ ایل سیال والی الاٹ میں میجر محمد ایوب کے پاس ملازم تھا کو ملزمان سانول عرف سانولی، پہلوان اور ستار نے اپنے 2 نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ ڈیرہ میجر محمد ایوب کے باہر دبوچ لیا اور اسے زودوکوب کرنے کے بعد زبردستی زہر پلا کر فرار ہوگئے۔
وزیر علی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی پہنچایا گیا جہاں وہ چند گھنٹے موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ وجہ عناد فریقین کے درمیان مقدمہ بازی بتائی گئی ہے۔ پولیس تھانہ کسووال نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم پہلوان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.