بھارت کی ہٹ دھرمی جاری،کشمیری دہلی کی غلامی قبول کرنے کو تیار نہیں،لیاقت بلوچ
بھارت کشمیر پر ناجائز قابض اور اٹوٹ انگ کی رٹ لگا رکھی ہے، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
اتوار 2 اکتوبر 2016 17:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت ہٹ دھرمی کے ذریعے کشیر پر ناجائز قابضین ہے اور اٹوٹ انگ کی ر ٹ لگا رہا ہے۔ بھارتی فوج کشمیر میں ظلم کر رہی ہے لیکن کشمیری دہلی کی غلامی قبول کرنے کو تیار نہیں۔ اقوام متحدہ کی قرار داوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنا چاہیئے لیکن ایسا نہیں ہو رہا ۔
یہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی بہت بڑی ناکامی ہے اور ایک انسانیت کش رویہ ہے محض ایک تعصب کی بنیاد پر یہ رویہ اختیار کیا جا رہا ہے کیونکہ کشمیری مسلامن ہیں اور ان کو مسلمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ عالم اسلام میں کشمیر ہی نہیں افغانسان ، شام ، یمن ، بحرین اور فلسطین کے تو بہت برانے مسئلے موجود ہیں عالم السام کے پاس او آئی سی ایک فورم ہے جو اپنا کردار ادا نہیں کر رہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.