ہمیں یقین ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا کیونکہ بھارت اس حملے سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے ، ایک کشمیر کے حالات سے عالمی توجہ ہٹانا اور دوسرا کشمیر میں غیر ملکی مداخلت کا واویلا کرنا چاہتا ہے ،مگر ہم بھارت کو اس کے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 2 اکتوبر 2016 22:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2اکتوبر۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا کیونکہ بھارت اس حملے سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے ، ایک کشمیر کے حالات سے عالمی توجہ ہٹانا اور دوسرا کشمیر میں غیر ملکی مداخلت کا واویلا کرنا چاہتا ہے مگر ہم بھارت کو اس کے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
وہ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا کیونکہ اس حملے کا سہارا لیکر بھارت دنیا کی توجہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم سے ہٹانا چاہتا ہے اور کشمیر میں غیر ملکی مداخلت کا واویلا کرنا چاہتا ہے ۔ طارق فاطمی نے کہا کہ فوجی قیادت نے دفاعی تیاریوں سے حکومت کو آگاہ کر دیا ہے مگر امریکہ سمیت دیگر قوتیں کشیدگی روکنے کے لئے متحرک ہیں ، جنگ کا امکان نہیں ہے مگر پھر بھی ہم پوری طرح تیار ہیں اور بھارتی مہم جوئی روکنے کے لئے ہماری صلاحیت موجود ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.