پاکستان ٹیلی ویژن محرم الحرام کی آمدپر خصوصی پروگرام پیش کر ے گا
پیر 3 اکتوبر 2016 16:56
(جاری ہے)
"سوزوسلام "پر مبنی پروگرام پروڈیوسر زنیرہ طارق پیش کریں گی ۔پروگرام" کربلا کی کہانی "پروڈیوسر صفدر سحر پیش کریں گے جس میں کربلا کے مختلف واقعات پیش کئے جائیں گے ۔بچوں کیلئے پروڈیوسر آغا قیصر عباس میدان کربلاکے بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام "کربلا کے پھول "پیش کررہے ہیں۔
پروگرام کربلا کے پھول یکم سے دس محرم تک پیش کیا جائے گا ۔ان میں سے بیشتر پروگرام ریکارڈ کئے جا چکے ہیں اور کچھ کی ریکارڈنگ ابھی جاری ہے ۔جنرل منیجر لاہور سینٹر بشارت خان اور پروگرام منیجر چوہدری افتخار ورک نے امید ظاہر کی ہے کہ لاہور سینٹر کے پروڈیو سرز اس سال بھی اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محرم الحرام کی خصوصی نشریات میں کلیدی کردار ادا کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
-
منیشا کوئرالہ کا کینسر کے سبب ماں نہ بن سکنے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
بھارت، تیلگو انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی خوفناک سڑک حادثے میں موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.