عمران خان اپنی جماعت کو اب عوامی مسلم لیگ میں ضم کر لیں کیونکہ فیصلے شیخ رشید کی مر ضی سے ہی ہو رہے ہیں ‘ رانا ثناء اﷲ خان
تحر یک انصاف کو عمران خان اور شیخ رشید کے ہوتے ہوئے کسی اور دشمن کی کوئی ضرورت نہیں ‘صوبائی وزیر قانون
منگل 4 اکتوبر 2016 23:21
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اﷲ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی جماعت کو اب عوامی مسلم لیگ میں ضم کر لیں کیونکہ فیصلے شیخ رشید کی مر ضی سے ہی ہو رہے ہیں ‘تحر یک انصاف کو عمران خان اور شیخ رشید کے ہوتے ہوئے کسی اور دشمن کی کوئی ضرورت نہیں ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خان نے کہا کہ عمران خان کی سیاست کا مقصد صرف وزیراعظم بننا ہے مگر بد قسمتی سے انکا یہ مشن اور خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے فیصلے اب عمران خان نہیں بلکہ شیخ رشید کی مر ضی سے ہو رہے ہیں اور عمران خان اپنے سیاسی استاد شیخ رشیداحمد کے اشاروں کے مطابق افر تفر ی کی سیاست کر رہے ہیں اس لیے اب اس بات میں کوئی شک باقی نہیں رہا کہ تحر یک انصاف کی تباہی او ر دشمنی کیلئے تحر یک انصاف کیلئے عمران خان اور شیخ رشید ہی کافی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.