خواتین کی شکایات سے متعلق ہیلپ لائن1043 کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش
خواتین کی جانب سے 3لاکھ43ہزار 800شکایات درج کروائیں،45فیصد نمٹا دی گئیں
بدھ 5 اکتوبر 2016 17:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء)خواتین کی شکایات سے متعلق ہیلپ لائن1043نے اپنی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی ہے۔ ویمن ایکشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عرصہ میں خواتین کی جانب سے 3لاکھ43ہزار 800شکایات درج کروائیں۔ جن میں45فیصد شکایات کو نمٹادیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کے مختلف شہروں کے مقابلے میں لاہور میں خواتین کی جانب سے شکایات درج کروانے کی شرح سب سے زیادہ ہے جبکہ خواتین نے سرکاری محکموں کے بارے میں سب سے زیادہ شکایات درج کروائیں۔
رپورٹ کے مطابق درج کروائی گئی شکایات میں خواتین سے جائیداد چھیننے کے واقعات60فیصد ملازمت اور بے روزگاری کے حوالے سے درج کروائی گئی شکایات کی شرح 45فیصد، پولیس کا تعاون نہ کرنے کے حوالے سے شکایات کی شرح9فیصد جرائم سے متعلقہ شکایات 83فیصد، جنسی حراساں کرنے کے واقعات کی شرح 31فیصد اور تشدد کے واقعات کی شرح60فیصد ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.