خواتین کو شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے ،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی
دشمن کے خلاف تمام بلوچستان کی عوام متحد اور متفق ہے ،بلوچستان تاجر فورم
بدھ 5 اکتوبر 2016 18:55
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی اور بلوچستان تاجر فورم کے رہنماوں نے کہاکہ خواتین کو شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے دشمن کے خلاف تمام بلوچستان کی عوام متحد اور متفق ہے ۔ بلوچستان میں خواتین کو خاص مقام حاصل ہے جسے گزشتہ روز دہشتگردوں نے نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہم دہشتگردانہ سوچ کے خلاف اعلان جنگ اور ہر فورم پر اس کے خلاف آوازا ٹھانے کا اعلان کرتے ہیں۔
یہ بات ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے جنر ل سیکرٹری احمد علی کوہزاد بوستان کشتمند ، رضا وکیل ، مرزا حسین ہزارہ اور بلوچستان تاجر فورم کے صدر غلام مہدی نے بدھ کو کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل احمد علی کوہزاد نے کہاکہ ہزارہ برادری کو مسلسل 15سال سے دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہاہے لیکن ہم 15سال سے پرامن احتجاج اور حکومت سے انصاف کا مطالبہ کرر ہے ہیں لیکن موجودہ حکومت ہمیں تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے جس کی مثال گزشتہ روز خواتین کو نشانہ بنانے سے ملتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.