ملک اور قوم دھرنوں اور احتجاجوں کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، پارٹی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے حق میں تھی ‘ عمران خان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 5 اکتوبر 2016 19:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے حق میں تھی ‘ عمران خان نے اکیلے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرتے تو ایک احسن اقدال ہوتا۔
عالمی سطح پر ان کا فیصلہ سراہا جاتا۔ ان کی پارٹی چاہتی تھی کہ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے انہیں پارلیمنٹ میں اپنی نمائندگی کرنے کیلئے و وٹ دیا مگر وہ ایوان میں ان کی آواز بننے کی بجائے ملک میں افراتفری اور انتشار کی راہ پر چل نکلے ہیں ۔ اس وقت ملک اور قوم دھرنوں اور احتجاجوں کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.