تحریک انصاف کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی گلزار خان کی شرکت

بدھ 5 اکتوبر 2016 19:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی گلزار خان نے اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کے باغی رہنما گلزار خان نے شرکت کی اور ایوان کی مکمل کارروائی دیکھی۔