وزیر اعظم کے پارلیمنٹ سے خطاب سے بھارت کو یہ پیغام گیا ہے کہ قوم بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہے۔ حنیف گوہر
بدھ 5 اکتوبر 2016 22:56
کراچی ۔ 5 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس پریزیڈنٹ اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے سابق چیئرمین حنیف گوہر نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن سے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطاب سے بھارت کو یہ پیغام گیا ہے کہ قوم بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہے۔
انہوں نے کہا کہ پورے ملک کی عوام کی طرح تاجر برادری بھی حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا یہ اقدام وقت کی ضرورت اور مثبت قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خطاب سے کشمیریوں کو بھی یہ پیغام گیا ہے کہ پاکستانی قوم ان کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے، اگر ایسا کیا گیا تو پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لئے تیار ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.