پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں (کل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت او ر ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ کے خلاف متفقہ مذمتی قرار دادمنظور کی جائے گی
بدھ 5 اکتوبر 2016 23:07
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس (کل) جمعرات کو دوبارہ ہو گا ، حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ طور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی جائے گی جس کی ایوان منظوری دیگا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج جمعرات کو صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ سپیکرایاز صادق کی زیر صدارت ہو گا ۔
جس میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ طور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی جائے گی اور اس کی متفقہ منظوری دی جائیگی ۔گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور پارلیمانی لیڈروں نے تقاریر کی تھیں جب کہ آج ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے کشمیر کے حوالے سے تقاریر کی جائیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.