کراچی میں اسلحہ کے ڈھیر لمحہ فکریہ ہیں ‘ملوث سیاسی و غیر سیاسی لوگوں کو بے نقاب کیا جانا چاہئے ‘ سراج الحق
جمعرات 6 اکتوبر 2016 14:27
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں عزیز آباد سے اسلحہ کا ڈھیر نہیں بلکہ پہاڑ برآمد ہوا ہے ، یہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔
اس میں ملوث سیاسی و غیر سیاسی لوگوں کو بے نقاب کیا جانا چاہئے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے زلزلہ 2005ء کی 11ویں برسی کے حوالہ سے کہا کہ 2005ء کے زلزلہ متاثرین کیلئے آنے والی مالی تعاون کا آڈٹ نہیں کیا گیااس پیسے کا آڈٹ کیاجائے۔ 2005ء کے زلزلہ متاثرین اب بھی متاثرین ہیں ان کیلئے آنے والی امداد کو ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ استعمال کیا گیا جو نا انصافی ہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ 2005ء کے زلزلہ متاثرین کے مکانات کے معاوضہ جات ابھی بھی بقایا ہیں ۔ان کو ایرا فوری طور پر ادائیگی کرے ۔مزید اہم خبریں
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.