عمران خان نے30اکتوبرکواسلام آبادبند کرنے کیلئے پارٹی رہنماوںکو منا لیا
30اکتوبر کو اسلام آباد کے داخلی خارجی تمام راستے بند کردینگے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا اجلاس میںخطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:59
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے30اکتوبرکواحتساب تحریک کے سلسلے میں اسلام آبادبند کرنے کیلئے پارٹی رہنماوںکو منا لیاہے،30اکتوبر کو اسلام آباد کے داخلی خارجی تمام راستے بند کردینگے۔انہوں نے پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ،اجلاس میں اسلام آباد بند کرنے سے متعلق غورکیا گیاہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.