بلدیہ کورنگی کے تحت امام بارگاہوں کے اطراف ،جلوسوں کے روٹس پر روڈ کارپیٹنگ کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری
ماتمی جلوسوں کے راستوں پر جاری ترقیاتی کاموں اور تجاوزات و رکاوٹوں کا خاتمے کے حوالے سے کاموں کو تیز کیا جائے ،سید نیئر رضاء
جمعرات 6 اکتوبر 2016 17:14
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) بلدیہ کورنگی کے چیئر مین سید نیئر رضا اور وائس چیئر مین رکن الدین تاج کی ہدایت پر ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں محرم الحرام کے دوران عزادران حسین ؓ کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات جاری ہیں صفائی وستھرائی اور روشنی اور علاقائی سطح پر فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات کی بہتری کے بعد امام بارگاہوں اور ماتمی جلوسوں کے راستوں پر سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور روڈ کارپیٹنگ کے کام کا بھی ہنگامی بنیادوں پر آغاز کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.