وزیر داخلہ کی صدیق الفاروق کی رہائش گاہ پر آمد ٗ جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
جمعرات 6 اکتوبر 2016 17:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین متروکہ وقف املاک صدیق الفاروق کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور سوگواروں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ جواں سال بیٹے کا انتقال والدین کے لئے بڑا صدمہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.