ایبٹ آباد شہر میں ٹر یفک جام کی وجہ سے عوام کو شدید دشواریوں کا سامنا ،اس سے سیاحت کی سر گر میوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، ایبٹ آباد میں ٹر یفک جام آئے روز کا معمول بن چکا ہے ، مسئلے کو حل کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی کااین ایچ اے حکام کے اجلاس سے خطاب این ایچ اے کے اعلیٰ حکام کی ہزارہ ڈویژن میں جاری منصوبوں پر ڈپٹی سپیکر کو بر یفنگ
جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:42
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد شہر میں ٹر یفک جام کی وجہ سے عوام کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنے کے علاوہ علاقے میں سیاحت کی سر گر میوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، ایبٹ آباد میں ٹر یفک جام آئے روز کا معمول بن چکا ہے جس کو حل کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔
وہ جمعرات کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام کے ساتھ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کررہے تھے جس میں جنرل منیجر ز این ایچ اے عاصم امین اور اکرام ثقلین نے ڈپٹی سپیکر کو( مسلم آباد حویلیاں) سے شاہینہ جمیل ہسپتال ایبٹ آباد تک روڈ کی کشادگی اور ہزارہ ڈویژن میں این ایچ اے کے جاری مختلف جاری منصوبوں پر تفصیلی بر یفنگ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.