ملک کی حساس صورتحال کسی احتجاج کی متحمل نہیں ہوسکتی۔سینیٹرپرویزرشید
عمران خان احتجاج کو کسی اوروقت کیلئے رکھیں،سیاسی مفاد کو ترجیح دینے کے اقدام کو قوم اچھا نہیں سمجھتی،2018ء تک عمران خان کو حکومت کا تختہ الٹنے کے مواقع ملتے رہیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 8 اکتوبر 2016 16:36
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اکتوبر2016ء) :وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹرپرویزرشید نے کہا ہے کہ ملک کی حساس صورتحال کسی احتجاج کی متحمل نہیں ہوسکتی،عمران خان احتجاج کو کسی اوروقت کیلئے رکھیں،سیاسی مفاد کو ترجیح دینے کے اقدام کو قوم اچھا نہیں سمجھتی،2018ء تک عمران خان کو حکومت کا تختہ الٹنے کے مواقع ملتے رہیں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہروقت جنگی جنون کو خودپرسواررکھنا سیاسی شخصیت کے شایان شان نہیں ہے۔
عمران خان کو چاہیے کہ احتجاج کو کسی اوروقت کیلئے رکھیں۔سیاسی مفاد کو ترجیح دینے کے اقدام کو قوم اچھا نہیں سمجھتی۔انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والے ہرکلبھوشن پر نظررکھے ہوئے ہیں۔کسی کو پاک سرزمین کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دینگے۔پرویزرشید نے کہا کہ حکومت کے جراتمندانہ کردار سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.