پی ٹی آئی کااسلام آباد دھرنے کااعلان،وزیراعظم نے سکیورٹی پلان بنانےکی ہدایت کردی
مظاہرین کو ریڈزون میں داخلےسے روکنے کی حکمت عملی پربھی غور،احتجاج کے نام پرنظام زندگی اورسرکاری کام مفلوج نہیں ہونا چاہیے،پی ٹی آئی احتجاج کے دوران عوام اورسرکاری تنصیبات کاتحفظ پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔نوازشریف کی چوہدری نثارکو ہدایت
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 8 اکتوبر 2016 18:14
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اکتوبر2016ء) :وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دھرنے کو کنٹرول کرنے کیلئے حکمت عملی پرغورشروع کردیاہے،وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ کو اسلام آباد کی فول پروف سکیورٹی کاپلان بنانے کی ہدایت جاری کردی ہے،مظاہرین کو ریڈزون میں داخلےسے روکنے کیلیے اقدامات بھی پلان میں شامل ہونگے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران عوام اورسرکاری تنصیبات کاتحفظ پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
احتجاج کے نام پرنظام زندگی اورسرکاری کام مفلوج نہیں ہونا چاہیے۔وفاقی وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کے30اکتوبر کے دھرنے پرپنجاب حکومت سےبھی مشاورت کرے گی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے احتجاج کیلیے مخصوص مقامات مختص کرنے کی سیاسی اورانتظامی حکمت عملی پرمشاورت شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.