اسحاق ڈار جنوبی ایشیا کے سب سے بہترین وزیر خزانہ قرار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اکتوبر 2016 20:07

اسحاق ڈار جنوبی ایشیا کے سب سے بہترین وزیر خزانہ قرار

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اکتوبر2016ء) اسحاق ڈار جنوبی ایشیا کے سب سے بہترین وزیر خزانہ قرار پائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ اسحاق ڈار کو جنوبی ایشیا کا بہترین وزیر خزانہ قرار دیا حیا ہے۔

(جاری ہے)

اسحاق ڈار کی جنوبی ایشیا کے بہترین وزیر خزانہ کی نامزدگی آئی ایم ایف کے میگزین اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں کی گئی۔ اسحاق ڈار کو بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ امریکی شہر واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران دیا جائے گا۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی اسحاق ڈار کی جانب سے ایوارڈ وصول کریں گے۔

متعلقہ عنوان :