اسلام و پاکستان دشمن قوتوں کے مذموم مقاصد ناکام بنانے کیلئے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادمحرم الحرام کے مقدس ایام میں بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھیں
سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا تقریب سے خطاب
اتوار 9 اکتوبر 2016 22:25
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9اکتوبر۔2016ء) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادمحرم الحرام کے مقدس ایام میں بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھیں تاکہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی امتیاز گلزار چٹان کی طرف سے محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہو ئے کیا۔
اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر بلال بٹ ،شیخ اطہر ممتاز ، رانا شاہد الحسن ، شیخ طارق رشید ، ملک انور علی ، شاہد مختار لودھی ، زاہد بہار ہاشمی ، عامر رؤف ، آصف رضا ، ڈی ای او ظفر اقبال ، چوہدری آصف ، اسلم ہمایوں ، اعجاز فخر ، رانا سجاد ، شاہد عالم ،شیخ طاہر ، محمد اللہ خان ،رسالت خان شیروانی ، عمران ارشد ، وسیم یوسف ، میاں رزاق ، عابد باکسر ، شیخ مقصود ، راؤابرار علی ، الطاف بلوچ ، اعجاز حسین ، اظہر خان مغل ، ارشد بوٹا ، اکی بھائی ، مشتاق کھو کھر ، منظور کھوسہ ، تابش درانی ،رانا انارگل ، رانا تنویر ، مسعود قریشی ، مطیع الحسن بخاری ، ساجد قریشی سمیت دیگربھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.