فیصلے سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں ہونے چاہیں٬سید خورشید احمد شاہ
پیر 10 اکتوبر 2016 15:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میںمیڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا٬ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کو عالمی طور پر تنہا کرنے کی کوششیںکر رہا ہے ٬ مضبوط خارجہ پالیسی کے زریعہ ان کوششوں کو ناکام بنا یا جا سکتا ہے٬ انہوں نے کہا کہ مائنس ون فارمولہ 70کی دھائی سے سنا آرہا ہے تاہم اس بات کا فیصلہ عوام کرتے ہیں٬ کسی کے کہنے سے کوئی مائنس نہیںہوتا۔
انہوںنے کہا کہ ایک جماعت بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں سے خوفزدہ ہے بلاول بھٹو اسمبلی آئے اور پارلیمنٹ میں گفتگو کی پھر سیاستدانوں اور پارٹی رہنمائوں سے بھی ملے۔ سیاسی سرگرمیوں سے وہ جماعت خوف میں ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ محب وطن ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.