بھارتی ڈی ٹی ایچ رکھنے پر پیمرا کی جانب سے 4 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ عائد کیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین پیر 10 اکتوبر 2016 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 اکتوبر 2016ء) : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بھارتی ڈی ٹی ایچ رکھنے والے افراد کو 10 لاکھ جرمانے کے ساتھ ساتھ 4 سال قید کی سزا دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا نے پاکستان میں بھارتی ڈی ٹی ایچ سروس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں بھارتی ڈی ٹی ایچ رکھنے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
اس فیصلے کے تحت کوئی بھی شخص بھارتی ڈی ٹی ایچ نہ ہی رکھ سکے گا اور نہ ہی اس کی خریدو فروخت کر سکے گا جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس ضمن میں پیمرا نے 15 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ اس سے قبل بھارتی ڈی ٹی ایچ پرپابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا البتہ پیمرا نے اس حوالے سے مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.