16اکتوبرکی ریلی ملک میں جمہوری نظام کو مستحکم اور دہشت گردی کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگی٬ مشیرمحنت سندھ
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے پر بھرپور توجہ دی ہے٬ سنیٹرسعید غنی
پیر 10 اکتوبر 2016 19:51
(جاری ہے)
مزدوروں کی مراعات وتنخواہوں میں اضافہ کیا ہے٬ لاکھوں ملازمین کو بحال کروایااور روزگار کے مواقع فراہم کئے٬ مزدوروں کی عزت نفس میں اضافہ کیا ہے اور ٹریڈ یونین کی آزادی دی۔ انہوں نے کہا کہ 16اکتوبر کی ریلی پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگی۔
مختلف اداروں کے محنت کش ریلی میں بھرپور شرکت کرینگے۔اجلاس سے سینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی٬ خواجہ محمد اعوان٬ لطیف مغل٬ اسلم سموں٬ نور محمد جلبانی٬ اعجاز بلوچ٬ دہنی بخش سموں٬ سعید جدون اور مختلف اداروں کے ٹریڈ یونین رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی بنیادی طور پر محنت کشوں اور تحریک عوام کی پارٹی ہے جس نے پاکستانی تاریخ میں مزدور طبقہ کو اس کے حقوق فراہم کرنے میں پہل کاری کی اور 16اکتوبر کی ریلی میں کراچی کے کونے کونے سے مختلف صنعتوں ٬کارخانوں٬ سرکاری٬ نیم سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے اداروں کے ہزاروں ملازمین شریک ہو کر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی اس ملک اور اس کے غریب عوام کے حقوق کی خاطر دی گئی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرینگے۔ اجلاس کے آخر میں ریلی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.