دیر لوئر کی سماجی شخصیت حاجی محمد غنی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی

منگل اکتوبر 16:32

پشاور۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2016ء) ضلع دیر لوئر کی سماجی شخصیت حاجی محمد غنی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم حاجی محمد یار٬ محمد ایاز٬محمد فیاض اور حاجی محمد یعقوب کے والد تھے ان کاجنازہ گائوں پندو ڈاگ شوہ ضلع لوئر دیر میں ادا کیا گیاجس میں علاقے کی ممتاز شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ ان کی رہائش گاہ پندو ڈاگ شوہ میں جاری ہے۔