لاہورہائیکورٹ نے شوگرمل کی منتقلی کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا
عدالت نے شوگرملزکی دوسرے اضلاع میں منتقلی کے نوٹیفکیشن کوکالعدم قراردیدیا۔عدالتی فیصلہ40صفحات پر مشتمل ہے
ثنااللہ ناگرہ منگل 11 اکتوبر 2016 17:19
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اکتوبر2016ء):لاہورہائیکورٹ نے شوگرمل کی منتقلی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیاہے،جس میں عدالت نے شوگرملز کی دوسرے اضلاع میں منتقلی کے نوٹیفکیشن کوکالعدم قراردیدیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کی شوگرملزجے ڈی ڈبلیواوردیگرشوگر ملزمالکان کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنا دیاہے،عدالت کا تحریری فیصلہ 40صفحات پر مشتمل ہے۔
لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے شوگرملزمالکان کی ایسی تمام درخواستوں کو منظورکرلیا،جن میں شریف فیملی کی ملکیت شوگرملزکی منتقلی کے اقدام کو چیلنج کیا گیاتھا۔عدالت نے شوگرملز کی ایک ضلع سے دوسرے ضلع منقتلی کو غیرقانونی قراردیدیا جبکہ دوسرے ضلع منتقل ہونے والی شوگرملزکو نئی جگہ پرکام کرنے سے روک دیا۔مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.