جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے اجتماع عام کے لیے قائم کمیٹیوں کے سربراہان کا اجلا س٬تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
منگل 11 اکتوبر 2016 19:52
(جاری ہے)
اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے ناظم اجتماع و سابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہاکہ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے اجتماع عام میں بڑی تعداد میںافراد کو شریک کروا کر ثابت کریںگے کہ جماعت اسلامی صوبے کی سب سے بڑی سیاسی قوت اور تنظیم بن چکی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ جماعت اسلامی کے کارکنان جماعت اسلامی کا پیغام ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچانے کے لیے دن رات ایک کریں۔جماعت اسلامی کی مقبولیت میںروز بروز اضافہ ہورہا ہے اور 2018ء کے انتخابات میں صوبے کی سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی کے طور پر ابھرے گی ۔انہوںنے کہا کہ اجتماع گا ہ میں جماعت اسلامی کے سینکڑوں کارکنان دن رات محنت کر کے تیاریاں کر رہے ہیں اور صوبے کے تاریخ کے اس بڑے اجتماع کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.