پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی چیمپئن شپ کیلئے قومی سینئر ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا
حنیف خان منیجر٬ خواجہ جنید ہیڈ کوچ جبکہ احمد عالم کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہی
منگل 11 اکتوبر 2016 23:35
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی چیمپئن شپ کیلئے قومی سینئرہاکی ٹیم میں محمدعرفان جونئیر٬عمر بھٹہ٬ارسلان قدیر اور علی شان کو بطور فاروڈ کھلاڑی شامل کیا ہے٬ جبکہ عمرن بٹ اور امجد علی گول کیپنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔
اس کے علاوہ علیم بلال٬ محمد عرفان اور عماد شکیل بٹ کو فل بیک کھلاڑی کے طور پر ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایشین ہاکی چیمپئن شپ بیس سے تیس اکتوبر تک ملائشیا میں کھیلی جائے گی۔ جس میں قومی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ میں بھارت٬ کوریا٬ چین سمیت جاپان کی ٹیمیں حصہ لیے رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.