تھانہ بلیامینہ پولیس کی کاروائی۔سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کو مطلوب خطرناک اشتہاری گرفتار۔اسلحہ برآمد
ملک عثمان جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:04
ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 اکتوبر - 2016ء) تھانہ بلیامینہ پولیس کی کاروائی۔سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کو مطلوب خطرناک اشتہاری گرفتار۔اسلحہ برآمد ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ بلیامینہ کے ایس ایچ او نصر اللہ خان نے بتایا کہ ڈی پی او ہنگو کی خصوصی ہدایت پر علاقہ خزینہ بانڈہ کے مقام پر سپیشل ناکہ بندی کے دوران اشتہاری حق نواز کو گرفتار کر لیا گیا ۔ایس ایچ او نے بتایا کہ حق نوازپولیس ،سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کو دہشت گردی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب تھا ۔پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری حق نواز کا تعلق ہنگو سمانہ سے ہے جس کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.