صحافی باہرچلاجاتا توالزام حکومت پرآتا۔چوہدری نثارعلی خان
خبرمیں قومی سلامتی کونشانہ بنایا گیااوردشمنوں کا مئوقف دیاگیا،صحافی کا نام ای سی ایل میں نام ڈالاکوئی قدغن نہیں لگائی،خبرپرتین افرادکیخلاف انکوائری چل رہی ہے،الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ اورقتل کیس کی پیروی کرتا رہونگا،جون2017ء سے قبل ای پاسپورٹ کا آغازہوجائیگا۔وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:29
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اکتوبر2016ء) :وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے آن لائن پاسپورٹ کاافتتاح کردیاگیاہے،جون 2017ء سے قبل ای پاسپورٹ کا آگازہوجائیگا،ابتدائی طور پر یہ سروس بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے شروع کی جائیگی۔انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں 72نئے پاسپورٹ دفاترز بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
جب کسی نادرا کی نئی چیز کا افتتاح کرتا ہوں تو میڈیاکا فوکس تبدیل ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جون 2017ء سے قبل ای پاسپورٹ کا آگازہوجائیگا۔چوہدری نثار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ خبر میں دیاگیا مئوقف ہمارے دشمنوں کا ہے۔صحافیوں کی نمائندہ تنظیم سے اس معاملے پر بات ہوگی۔جو کچھ ہے وہ سامنے آنا چاہیے۔صحافی نے کہا کہ میں اپنی خبر کے ایک ایک لفظ پر کھڑا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.