لیسکو میں بے ضابطگیاں٬نیب نے افسران کے کوائف اور اثاثہ جات طلب کرلئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:11
(جاری ہے)
اس سلسلے میں نیب کی جانب سے لیسکو کو جاری ہونے والے ایک مراسلے میںلیسکو کے سابق چیف ضیاء لطیف بٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشنز ابوبکر٬ سابقہ لیسکو کے اعلیٰ افسر اسد اللہ شامل ہیں کے حوالے سے تفصیلات طلب کی ہیں۔
نیب نے ان افسران کے شناختی کارڈ٬ آفس کارڈ٬ گرڈ سٹیشنوں کی تعمیراتی کاموں سے متعلق فائلیں اور اثاثہ جات تفصیلات طلب کی ہیں۔ ان افسران کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ سابق لیسکو چیف ضیاء لطیف بٹ بیرون ملک مقیم ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اببوبکر بطور ڈائریکٹر آپریشنز تعینات ہیں جبکہ اسد اللہ کو لیسکو سے تبدیل کرکے حیدرآباد میںحیسکو چیف تعینات کیا جاچکا ہے۔ نیب نے لیسکو سے لیسکو افسران کی سنیارٹی بھی طلب کرلی ہے۔(اے ملک)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.