کوئٹہ ٬یوم عا شور مذہبی جوش و جذبے سے منا یا گیا
مر کز ی جلوس کی سکیورٹی کیلئے پو لیس ٬ ایف سی اور لیو یز کے 7ہز ار سے ز ائد اہلکار تعینا ت تھے ٬جلوس کی فضائی اور کلوز سرکٹ کیمروں سے نگرانی بھی کی گئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:27
(جاری ہے)
جلوس کی نگرانی 63 سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیلی کا پڑ کے ذدیعے کی گئی جبکہ کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے نبٹننے کے لئے فوج کے 3دستے اسٹینڈ بائی رکھے گئے تھے جلو س کے روٹس پر سبیلیں اور میڈ یکل کیمپ بھی لگا ئے گئے تھے ۔
جلوس کے شرکاء نے باچا خان چوک پر نما ز ظہر ین ادا کی اس موقع علما ء کرام نے خطاب کیا اور شہداء کر بلا کے افکا ر پر روشنی ڈالی جس کے بعدعزادار سینہ کوبی٬نوحہ خوانی اور زنجیر زنی کر تے رہے جلو س روایتی راستو ںعلمدار روڈ ٬ مشن چوک ٬ باچا خان چوک ٬ لیاقت بازار ٬ جنکشن چوک ٬پر نس روڈ اور میگا نگی روڈ سے ہو تا ہوا شام کو علمدار روڈ پر اختتام پذیر ہوا ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.