کوئٹہ٬وزیراعلیٰ بلوچستان کا عاشورہ محرم کے پر امن انعقاد پرا ظہار اطمینان
پولیس٬ لیویز٬ ایف سی ٬ پاک فوج اور انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:38
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے صوبے بھر کے عوام بالخصوص تمام مکتبہ فکر کے علماء کرام کا بھی شکر یہ ادا کیا ہے۔ جہنوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی بر قرار رکھ کر امن٬ بھائی چارے اور یکجہتی کے فروغ میں اہم کر دار ادا کیا اور سیکیورٹی اداروں کو ان کا بھر پور تعاون حاصل رہا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ہم آئندہ بھی اسی طرح باہمی اتحاد واتفاق سے منفی سوچ اور ذہنیت کو ہر صورت شکست دیں گے اور کسی فرد٬ افراد اور گروہوں کو مذموم مقاصد کے حصول کے لئے صوبے میں تفرقہ اور نفرت پیدا نہیں کرنے دی جائے گی۔ دریںاثناء وزیر اعلیٰ بلوچستان عاشورہ کے روز چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اور آئی جی پولیس احسن محبوب سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے حفاظتی اقدامات اور عاشورہ کے جلوس کے روٹ کے حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کے ساتھ انہیں ہدایات دیتے رہے۔ جلوس کے اختتام پر وزیر اعلیٰ کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کو شاباش کا پیغام پہنچایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.