گھروں میں ڈینگی لاروا ملنے کی شرح میں کمی ٬ مریضوں کی تعداد میں اضافہ رک گیا ہے٬ ای ڈی او ہیلتھ راولپنڈی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:49
(جاری ہے)
ای ڈی او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر ارشد علی صابر نے کہا کہ لاروا ملنے کی شرح میں کمی کی وجہ مربوط اور جامع انڈور سرویلنس مہم ہے جس کے دوران تمام متعلقہ ادارے کے مکمل تعاون کے ساتھ سائنسی بنیادں پر ڈینگی لاروا کے خاتمہ کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انہوںنے کہاکہ شہریوں کے تعاون کے بغیر انسداد ڈینگی مہم کو نتیجہ خیز نہیں بنایا جا سکتااور ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے گھروں کے اندر ڈینگی کی خود نگرانی کریں اور ڈینگی کے کنٹرول کا بہترین حل ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکنا ہے۔ ای ڈی او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر ارشد علی صابر نے کہا کہ موسم میں خنکی کے ساتھ ڈینگی کے مچھر وں کی پناہ گاہیں گھروں کے اندر زیادہ ہو گئی ہیں لہذا ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ فرنیچر کے نیچے٬ پردوں کے پیچھے ٬ کچن کے اندر٬ فرج کی ٹرے اور کوئی بھی ایسی جگہ جہاں پانی جمع ہو اسے فوری طور پر ختم کردیں ۔ انہوںنے کہاکہ شہریوں کیلئے ضروری ہے کہ پوری آستین والے کپڑے پہنیں٬ مچھر بگھائو لوشن لگائیں اور گھر وں کے اندر مچھر بگھائو میٹ اور کوائل وغیر ہ استعمال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.