کمز کالج اپنے طلبہ کے ٹیلنٹ کو مزید پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے٬ کمانڈنٹ /وائس پرنسپل بریگیڈیئر محمد علیم
جمعہ 14 اکتوبر 2016 16:26
(جاری ہے)
اورہمارے طلبہ کو ملک کے باقی حصوں کی ثقافت سے ہم آہنگی پیدا ہو جوکہ مستقبل میں با حیثیت قوم متحد رکھنے کیلئے ضروری امر ہے ۔کمانڈنٹ /وائس پرنسپل بریگیڈیئر محمد علیم نے کہا کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے آنے والے طلباء و طالبات کو بھر پور مواقع فراہم کئے جاتے ہیں کہ وہ بھی وطن عزیز کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
طلبہ کو ملک کے مختلف میڈیکل کالجز کا دورہ کروانا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ بلوچستان کے طلبہ کا ٹیلنٹ بلاشبہ کسی سے کم نہیں اور QIMS کالج اپنے طلبہ کے ٹیلنٹ کو مزید پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے وہ وقت دور نہیں جب بلوچستان کے یہ طلبہ صف اول کے ڈاکٹرز میں شمار ہونگے۔ یہ ٹور طلبہ کی آنے والی عملی زندگی میں اہم کردار ادا کرے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.