شہریوں کو میٹرو بس اسٹیشن تک پہنچانے کے لئے 200نئی بسیں چلانے کا فیصلہ

جمعہ 14 اکتوبر 2016 22:00

شہریوں کو میٹرو بس اسٹیشن تک پہنچانے کے لئے 200نئی بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2016ء) پنجاب حکومت نے شہریوں کو میٹرو بس اسٹیشن تک پہنچانے کے لئے 200نئی بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نجی کمپنی کے اشتراک سے شہریوں کو مختلف علاقوں سے میٹر و اسٹیشن تک پہنچانے کیلئے نئی میٹرو بسیں چلانے کا اعلان کیا جس میں ابتدائی طور 50نئی میٹرو بسیں پہنچ گئیں ۔

متعلقہ عنوان :