ضلع سکھر میں انسداد پولیو مہم کا آئندہ مرحلہ 24 اکتوبر سے شروع ہوگا

جمعہ 14 اکتوبر 2016 22:52

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2016ء) ضلع سکھر میں انسداد پولیو مہم کا آئندہ مرحلہ 24 اکتوبر سے شروع ہوگا٬ چار روزہ پولیو مہم 27اکتوبر تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیو فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالحئی کھوسو کیمطابق دوران پولیو مہم 02لاکھ 94ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ٬ اس سلسلہ میں پولیو مہم کا حصہ بنانے کے لئے 882پولیو ٹیمز مقرر کی گئی ہیں جو مہم میں حصہ لیںگی ۔

متعلقہ عنوان :