جرمنی کے شہر راشٹاٹ میں بم حملے کی دھمکی٬ میٹرو اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ جرمنی کے شہر راشٹاٹ کے ایک میٹرو اسٹیشن پر بم حملے کی دھمکی ملنے کے بعد اسٹیشن کو مسافروں سے خالی کرا لیا گیا اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اسٹیشن کو اپنے محاصرے میں لے لیا ۔
جرمن پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھمکی کے بعد کسی بھی طرح کی کوئی مشکوک چیز یا نقل وحرکت دیکھنے کو نہیں ملی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی جرمنی کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک پناہ گزیں شخص کو جس کے بارے میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہ برلن ہوائی اڈے میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھتا تھا٬ گرفتار کرلیا تھا۔ جرمنی میں پچھلے کچھ مہینوں کے دوران فائرنگ اور بم دھماکوں کے کئی واقعات ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.