ہیپا ٹائٹس کے جعلی انجکشن تیار کرنے کا کیس ٬3ملزمان کو قید اور لاکھوں روپے جرمانے کی سزا ٬ 3عدم ثبوت کی بناء پر بری
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:49
(جاری ہے)
ڈرگ کورٹ نے کمپنی کے مالک ملزم حافظ جمیل انجم کو 8سال قید اور ڈیڑھ لاکھ جرمانہ ٬ ملزم محمد سلیم اختر کو 6سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ اور ملزم میاں سجاد حسین کو 6سال قید اور 9لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جبکہ کیس میں ملوث کمپنی کے 3ملزمان محمد اصغر ٬ مدثر ور اعظم کو عدم ثبوت کی بنائ پر بری کر دیا گیا۔
ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف چالان پیش کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ ملزمان حافظ جمیل انجم ٬ محمد سلیم اختر ٬میاں سجاد حسین ٬محمد اصغر ٬ مدثر اور اعظم نے وحدت کالونی میں نوبٹی فارما سوٹیکل یونٹ نامی کمپنی بنا رکھی تھی جہاں ہیپا ٹائٹس کے جعلی انجکشن تیار کر کے مختلف دکانوں میں سپلائی کیے جاتے تھے جس کے باعث جانی نقصان بھی ہوا۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.