سلام شہدا ریلی عوام اور سیاسی کارکنوں میںپھیلائی جانیوالی مایوسی کا توڑ ہے‘قائم علی شاہ
سلام شہدا ریلی ماضی کی ان تحریکوں کا نعم البدل تو نہیں جو جمہوریت کو آمریت کے شکنجوں سے چھڑانے کیلئے بپا کی گئیں لیکن موجودہ حالات میں یہ ریلی ان ماضی کی جمہوری تحریکوں کا ایک تسلسل ضرور ہے ‘نثار کھوڑو ایک طرف ملک میں جمہوریت اور سیاست کی بساط لپیٹنے کی سازش ہورہی ہے تو دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کارکنان اور عوام کی سیاسی تربیت اور سیاست کے ذریعے ملک کی تعمیر وترقی اور عوام کی فلاح وخوشحالی کے پیغام کو عام کرنے کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے‘مولا بخش چانڈیو
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:57
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو اور مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے بھی خطاب کیا۔سید قائم علی شاہ نے کہا کہ سلام شہدا ریلی ملک کی موجودہ صورت حال میں جمہوریت بالخصوص سیاسی ماحول کو جلا بخشنے کا ایک منفرد طریقہ ہے جس سے معاشرے میں پھیلنے والی مایوسی اور جمود کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔
نثار احمد کھوڑو کا کہنا تھا کہ یہ ریلی ماضی کی ان تحریکوں کا نعم البدل تو نہیں جو جمہوریت کو آمریت کے شکنجوں سے چھڑانے کیلئے بپا کی گئیں لیکن موجودہ حالات میں یہ ریلی ان ماضی کی جمہوری تحریکوں کاایک تسلسل ضرور ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس ریلی میں صرف پیپلز پارٹی کے کارکنان ہی نہیں بلکہ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے عوام نہایت جوش وجذبے کے ساتھ شریک ہورہے ہیں۔مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ ایک طرف ملک میں جمہوریت اور سیاست کی بساط لپیٹنے کی سازش ہورہی ہے تو دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کارکنان اور عوام کی سیاسی تربیت اور سیاست کے ذریعے ملک کی تعمیر وترقی اور عوام کی فلاح وخوشحالی کے پیغام کو عام کرنے کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.