جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات
پیر 17 اکتوبر 2016 22:33
(جاری ہے)
میں آپ کا موقف حکومتی اختیار دار وں تک پہنچائوں گا ۔پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سے وابستہ ورکرز کی قدرو قیمت ملک میں اس وجہ سے بھی ہے کہ کسی حادثہ اور مشکل کے وقت پیرامیڈیکس پہلی فرصت میں طبی امداد دینے والے ہوتے ہیں ۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ پیرامیڈیکس کا حق ہے کہ ان کے چار ٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد ہو اور وہ آرام سے قومی خدمت میں اپنا فریضہ ادا کرتے رہیں ۔ پیرمیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن خضدار کے صدر عبداللہ ساسولی ۔ جنرل سیکریٹری محمد اسماعیل زہری نے مولانا فضل الرحمن کو اپنے مسائل سے تفصیل کے ساتھ آگاہ بھی کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.